وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
منگل 30 اپریل 2024 17:13
(جاری ہے)
ہرسال تقریباً6کروڑ افراد ماڈل بازاروں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے۔
عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے، ریلیف کی فراہمی کے لئے ہر ضروری اقدام کریں گے۔صوبائی وزیر صنعت نے وزیر آباد میں ماڈل بازار کے قیام کے معاملے کے حل کیلئے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کو فون پرہدایت دی۔انہوں نے کہا کہ عوام کو ماڈل بازاروں سے بھرپور آگاہی دی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔صوبائی وزیر نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کاپلان طلب کر تے ہوئے کہاکہ جن 15اضلاع میں ماڈل بازار نہیں ہیں وہاں ان بازاروں کے قیام کے لئے بھی تجاویز دی جائیں۔صوبائی وزیر کوبریفنگ میں بتایاگیا کہ ماڈل بازار پورا سال کھلے رہتے ہیں اور کیمروں کے ذریعے ان کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔اجلاس میں پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی اور محکمہ صنعت و تجارت کے افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
-
رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
-
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.