وفاقی پولیس کی کارروائیاں،6ملزمان گرفتار
1کلو 440گر ام چرس ، ہیروئن اوراسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد
پیر 21 نومبر 2016 20:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق تھا نہ کھنہ پولیس کے محمد عبا س سب انسپکٹر نے دوران گشت منشیا ت فروشی اور نا جا ئز اسلحہ میں ملو ث تین ملزمان قیصر خا ن ،یا سر خا ن اور خا ور صدیق کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی1280گر ام چرس اور ایک عدد پسٹل 30بور معہ پا نچ روند بر آمد کرلیے جبکہ سب انسپکٹر انیس اکبر نے ڈکیتی کی وارداتو ں میں گرفتار ملزم عرفان خا ن کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
ملزمان کے خلاف 04مقدما ت درج کر لیے گئے۔ تھا نہ نیلورپولیس کے سب انسپکٹر محمد اقبا ل نے دوران گشت ملزم عبد الر حمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 30گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے حبیب الر حمن سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم غلا م مر تضیٰ کو گرفتار کرکے 160گر ام چرس بر آمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔( مہر علی خان)مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.