سینیٹ ، خواتین کو اسلامی نظریاتی کونسل میں نمائندگی دینے، تعلیمی نصاب میں موسمیاتی تبدیلی کا مضمون شامل کرنے،بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کرنے والوں کے لئے پر کشش انعام اور بلوچستان کے کاشتکاروں کے ذمے زرعی قرضے معاف کرنے سے متعلق قرار دادوں کی متفقہ طور پر منظوری
پیر 21 نومبر 2016 22:01
(جاری ہے)
سینیٹر ثمینہ عابد نے قرارداد پیش کی کہ یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ حکومت کو اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں جماعت اول سے میٹرک تک نصاب میں موسمیاتی تبدیلی کے مضمون کو شامل کرنا چاہیے۔
ایوان بالا نے قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹر اعظم سواتی نے قرارداد پیش کی کہ یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ حکومت قومی احتساب کے قوانین میں تبدیلی لائے تاکہ بے نامی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادوں اور کمپنیوں کو دریافت کریں اور ان لوگوں کے لئے جو ان کی نشاندہی کریں‘ کے لئے پرکشش انعام یا رقم کا کچھ حصہ اعلان کیا جائے جو نیب کو ایسی جائیدادوں اور کمپنیوں کی تفصیلات کے بارے میں اطلاع دے اور مخبر کے نام صیغہ راز میں رکھے جائیں۔ ایوان بالا نے اس قرارداد کی بھی منظوری دیدی۔ سینیٹر عثمان کاکڑ نے قرارداد پیش کی کہ یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ بلوچستان کے کاشتکاروں کے موجودہ وقت میں واجب الادا زرعی قرضوں کو معاف کیا جائے۔ ایوان بالا نے اس قرارداد کی بھی اتفاق رائے سے منظوری دیدی۔مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.