پاکستان پیپلز پارٹی کا 4 دسمبر کو مخدوم امین فہیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سندھ کا ثقافتی دن منانے کا فیصلہ
پیر 21 نومبر 2016 22:46
(جاری ہے)
اجلاس میں پارٹی کے مرکزی رہنمامخدوم امین فہیم کی پہلی برسی کے موقع پر انھیں بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا اور کہا گیا کہ مخدو م امین فہیم آمریت کے دور میں بھی پارٹی کے ساتھ وفادار رہے اور جمہوریت کی بحالی کے لئے ان کی جدوجہد اور خدمات قابل فخر ہے اور ان کی خدمات اور جدوجہدکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ 4دسمبر کو سندھ کی ثقافت کا دن بھرپور طریقے سے منایا جائے گا اور پارٹی رہنمائوں وکارکنان کو یہ ہدایات کی گئی کہ وہ ثقافتی دن پر تقریبات میںشرکت کریں ۔اجلاس میں 30نومبر کو لاہور میں پارٹی کے یوم تاسیس کے انتظامات کے حوالے سے صوبائی جنرل سیکریٹری وقار مہدی کی سربراہی میں آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی جو کہ یوم تاسیس کے متعلق انتظامات کرے گی۔اجلاس میں پارٹی کے نئے صوبائی عہدیدارمقرر کرنے اور اعتماد کرنے پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.