ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و قیمتی اشیاء سے محروم ،مزاحمت پر ایک شخص زخمی
منگل 22 نومبر 2016 19:45
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات نواحی گائوں 82/6-Rمیںہوئی یہاں 4نامعلوم ملزمان رات کے وقت مشتاق احمد کے گھر میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر اہل خانہ کو یرغمال بناکر گھر سے نقدی اورطلائی زیورات وغیرہ مالیتی62ہزارروپے چھین لئے ۔
مزاحمت پر ملزمان نے مشتاق احمد کے بھائی محمد عباس پر تشدد کرکے زخمی کردیا اور فرارہوگئے۔ دوسری واردات 97/9-Lکے قریب ہوئی یہاں 85/6-Rکامحمدزبیر اپنے ساتھیوں فرید اور اعجاز کے ہمراہ کار نمبری2154/MNB پر ساہیوال سے پاکپتن جارہاتھا کہ راستے میں 4نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور کار و نقدی کل مالیتی 10لاکھ 69ہزارروپے چھین کرفرارہوگئے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.