ضلعی حکو مت کی کاوشو ں سے رواں سا ل ملتا ن ڈ ینگی سے مکمل محفو ظ رہا ،ڈی سی او
منگل 22 نومبر 2016 22:55
(جاری ہے)
ڈ ی سی او نے کہا کہ ڈ ینگی مہم کو کا میا ب کر نے میں محکمہ صحت اور فو کل پر سن ڈا کٹر عطا ء الرحمن کا مر کز ی کر دار ہے ۔ڈ ینگی مر ض کو جڑ سے ختم کر نے کیلئے جنگ جا ر ی رہے گی ۔
اجلاس میں شہر کی صفا ئی کے حوا لے سے بر یفنگ لیتے ہوئے ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے کہا کہ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی استعداد کا ر بڑھانے کیلئے اضا فی مشینر ی اور ستا ف تر جیحی بنیاد وں پر حا صل کیاجا رہاہے تا کہ صفا ئی آ پر یشن متا ثر نہ ہو ۔نئے منیجنگ ڈائر یکٹر کا تقرر میرٹ پر کیا جائے تا کہ کمپنی کے معاملا ت درست سمت میں چل سکیں ۔ ڈی سی ا و نے کمپنی انتظا میہ کو ہد ایت کی کہ عر صہ دراز سے خرا ب مشینری کو سستے دا مو ں ٹھیک کرا نے کیلئے لا ہو ر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے را بطہ کیاجا ئے جبکہ صفائی آ پریشن پر مامو ر مشینر ی کو بھی درست حا لت میں رکھا جائے ۔بعد از اں اجلاس میں صحت و صفا ئی کے حوا لے سے جا ر ی منصو بو ں پر تفصیلی بر یفنگ بھی دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.