بھارت سمیت کوئی ملک سی پیک کو ڈی ریل نہیں کر سکتا،اقتصادی راہداری کی پشت پر چین جیسی عالمی قوت ہے،منصوبہ سے پاکستان علاقائی تجارت کا مرکز بن جائے گا
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ کا بیان
بدھ 23 نومبر 2016 22:51
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اس منصوبہ میں مقامی کمپنیوں کو شرکت کا بھرپور موقع دیا جائے تاکہ ملک میں صنعتی پھیلائو ممکن بنایا جا سکے۔
سی پیک کے فوائد کو سٹیل، سیمنٹ اور فنانشل سیکٹر تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ اس میں زیادہ سے زیادہ شعبوں کو شمولیت کا موقع دیا جائے تاکہ محاصل اور روزگار کی صورتحال بھی بہتر ہو سکے۔ حکومت تعمیراتی صنعت میں بھاری سرمایہ کاری کرے تاکہ منصوبہ کی ضروریات کے مطابق لوہا، سیمنٹ وغیرہ وافر دستیاب ہو۔ اسکے علاوہ مالیاتی اداروں کی استعداد بھی بڑھائی جائے تاکہ اس منصوبہ کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔ اس منصوبہ سے لاکھوں آسامیوں کے علاوہ مجموعی قومی پیداوار میں دو سے ڈھائی فیصد تک اضافہ ہو گا اسلئے اسے کامیاب کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے۔ راہداری کے بارے میں شکوک و شبہات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے اور اسے پاکستان کے روشن مستقبل کا ضامن سمجھا جائے۔ اس منصوبہ سے پاکستان تجارت کی علاقائی منڈی بن جائے گا ۔گوادرمیں فری ٹریڈ زون، اسپیشل اکنامک زون، کوسٹل ہائی وے اور بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی تکمیل کے مراحل میں ہے جس سے پاکستان ترقی یافتہ ملک بن جائے گامزید اہم خبریں
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.