صبا قمر اور عظیم سجاد کی فلم ’’8969‘‘ سنسر بورڈ سے پاس
جمعرات 24 نومبر 2016 12:22
(جاری ہے)
فنکاروں میں اد اکارہ صبا قمراورعظیم سجاد کے علاوہ حسین ٹوانہ، صدف حمید، حسیب خان، سماشاہ، عون سرور، انعم ملک، سنی خان، زنیرہ ماہم، نورالحسن، نور کبیر اور دیگر شامل ہیں۔
فلم کی نمائش 2 دسمبر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلمسازنے بتایاکہ یہ خالص پاکستانی فلم ہے جس کی موسیقی سے لے کرپوسٹ پروڈکشن تک پاکستان میں کرائی گئی ہے۔ یہ ایک تفریحی فلم ضرورہے لیکن اس میں اصلاحی پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.