سوات،کبل میں ٹریفک حادثہ، 4افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

جمعرات 24 نومبر 2016 22:59

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2016ء) سوات کی تحصیل مینگورہ کے علاقے کبل میں ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ سوات کے علاقے کبل میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں 4افراد جاں بحق ہوگئے،زخمیوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔(ولی)