(ن) لیگ نوازشریف کے بچائو کیلئے 24آئینی ترامیم لا رہی ہے، ہم بھر پور مخالفت کر یں گے ‘ اعتزاز احسن
نوازشر یف کے وکلاء نے انکو بتادیا ہے سپر یم کورٹ سے بچنا مشکل ہے، اس لیے حکومت سپر یم کورٹ کے اپنے خلاف فیصلے کی صورت میں اپیل کیلئے قانون سازی کر رہی ہے ’شہباز شر یف نے لاہور کو ڈاکوئوں کے ہاتھوں تھما دیا ہے اور شر یف برادارن مال بنانے میں مصروف ہیں‘(ن) لیگ کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں عوام سے کوئی سرکار ہے اور نہ ہی انکی تر جیح امن وامان کا بہتر بنانا ہے پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 25 نومبر 2016 14:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کا اپنے دفاع کیلئے پانامہ لیکس کے معاملے میں کیس انتہائی کمزور ہیں اور وزیر اعظم نوازشر یف کو انکے وکلاء نے بھی بتادیا ہوگا کہ اس کیس سے بچنا مشکل ہے اس لیے اب (ن) لیگ اپنے وزیر اعظم کو بچانے کیلئے قانون سازی کا سہار الے رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ لاہور میں امن وامان کی صورتحال بہت زیادہ خراب ہوچکی ہے لاہور میں ٹر یفک سگنلز پر لوگ لٹ رہے ہیں اور پولیس شر یف خاندان کی حفاظت میں لگی ہوئی اور شر یف برادارن مال بنانے میں مصروف ہیں جب شر یف برادران اپنے مال میں لگے رہیں گے تو لاہور میں کچھ ڈاکے اور قتل وغارات ہو رہی ہے وہ تو ہونی ہی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شر یف نے لاہور کو ڈاکوئوں کے ہاتھوں تھما دیا ہے اور شر یف برادارن مال بنانے میں مصروف ہیں (ن) لیگ کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں عوام سے کوئی سرکار ہے اور نہ ہی انکی تر جیح امن وامان کا بہتر بنانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.