قومی اسمبلی ،ْ جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا سندھ اسمبلی سے 18 سال سے کم عمر بچوں کے مسلمان ہونے پر پابندی کے قانون پراحتجاج
یسی قانون سازی آئین پاکستان اور قرآن و سنت کے منافی ہے‘ کم عمری میں مسلمان ہونے پر کوئی پابندی نہیں ہے ،ْصاحبزادہ طارق اللہ
جمعہ 25 نومبر 2016 15:40
(جاری ہے)
ہم اقلیتوں کا احترام کرتے ہیں۔ ایک مسلمان کی حیثیت سے ہم اس کے مخالف ہیں جبکہ سید نوید قمر نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی کے قانون کو اگر عام حالات میں دیکھا جائے تو اس پر تنقید میں وزن ہے ،ْاگر کوئی رضامندی سے مسلمان ہوتا ہے تو اس پر کوئی پابندی نہیں تاہم جبری مسلمان بنانے کی روک تھام کے لئے ایسا قانون لایا گیا۔
جے یو آئی (ف) کی رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور نے کہا کہ دین میں جبر نہیں ہے اگر کسی کو جبراً مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے تو یہ درست نہیں تاہم کم عمری میں مذہب تبدیل کرنے پر پابندی درست نہیں۔ حضرت علیؓ کم عمر ترین تھے جب انہوں نے اسلام قبول کیا۔ انہوں نے جمعہ کے دن یوم سیاہ منانے پر احتجاج کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.