شمال مشرقی تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.8 ریکارڈ

muhammad ali محمد علی جمعہ 25 نومبر 2016 20:34

شمال مشرقی تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.8 ریکارڈ

دوشنبے (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25نومبر2016ء) شمال مشرقی تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق تاجکستان اور چین میں زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :