ملتان ، نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث زیر علاج مریض دم توڑ گیا،ورثاء کا احتجاج
جمعہ 25 نومبر 2016 22:01
(جاری ہے)
نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں 35 سالہ ارشاد نامی شخص کو علاج کے لایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اس کا بروقت علاج نہ کیا جس کے باعث وہ دم توڑ گیا جس پر ارشاد کے ورثاء نے ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج کیا تو وہ غصے میں آگئے، سیکورٹی گارڈز کے ذریعے جاں بحق نوجوان کے ورثاء پر تشدد کیا اور مار مار کے شدید زخمی کر دیا۔
تشدد کرنے کی فوٹیج بنانے پر نجی ٹی وی کی ٹیم کو بھی یرغمال بنا لیا گیا۔ نشتر انتظامیہ گارڈز کو وائر لیس پر فوٹیج ڈیلیٹ کرنے کے احکامات پر رپورٹر کو زبردستی فوٹیج ڈیلیٹ کرنے پر مجبور کرتے رہے۔ G@ک*@ک*د*@ک*D}}u@!/پ* �*ں*!p>ش*J`6ث*ص*(ُh# : !-= ?2غ*)!ل*!4t'G نمزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.