عدالت عالیہ میں نئے تعینات ہونے والی14 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
ہفتہ 26 نومبر 2016 20:33
(جاری ہے)
تقریب میں سینئرترین جج مسٹر جسٹس شاہد حمید ڈار سمیت دیگر فاضل جج صاحبان ، وفاقی و صوبائی لاء افسران، سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے صدر علی ظفر، سینئر وکلاء، عدالت عالیہ کے افسران اورنئی تعیناتی پانے والے فاضل جج صاحبان کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
رجسٹرارسید خورشید انور رضوی نے تقریب کی نظامت کے فرائض سر انجام دیئے۔ متذکرہ بالا جج صاحبان کی تعیناتی کے بعد عدالت عالیہ میں ججوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے، جن میں 39 مستقل جبکہ 21ایڈیشنل جج صاحبان شامل ہیں۔دریں اثناء عدالت عالیہ لاہور کے رجسٹرارسید خورشید انور رضوی کی جانب سے نئے تعینات ہونے والے ججز کی عدالتوں میں کورٹ ایسو سی ایٹس، پرائیویٹ سیکرٹریزوپی اسسٹنٹس، دفتری،نائب قاصدوں اور ڈرائیوروںکی تعیناتی کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.