عطائی ڈاکٹروں، جعلی ادویات ، بغیر لائسنس ادویات کی فروخت کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بے رحمانہ ایکشن لیا جائے ، ڈی سی او کی ہدایت
ہفتہ 26 نومبر 2016 20:35
(جاری ہے)
کمیٹی نے بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے والے ایک میڈیکل سٹور مالک کی طرف سے حال ہی میں حاصل کیا گیا لائسنس معطل کر دیا جبکہ غیر قانونی ایڈوائرٹازمنٹ کرنے والے عطائی ڈاکٹر کا کیس دوبارہ تحقیقات کیلئے ڈرگ انسپکٹر کو بھجوا دیا گیا ۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ ماضی میں جلالپور جٹاں میں عطائی ڈاکٹروں کی وجہ سے بڑی تعداد میں شہری ایڈز کے مرض کا شکار ہوئے ہیں ڈرگ انسپکٹرز مستقبل میں جلالپور جٹاں پر خصوصی فوکس رکھیں ۔ انہوںنے کہا کہ ضلع گجرات میں اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ساتھ چار ٹی ایچ کیو ہسپتال ، جلالپور جٹاں میں سول ہسپتال ، متعدد آر ایچ سی اور 90بنیادی مراکز صحت کام کر رہے ہیں جہاں کوالیفائڈ ڈاکٹر ز اور عملہ بھی تعینات ہے ان حالات میں ضلع میں کسی عطائی ڈاکٹر کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں بنتا ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈرگ انسپکٹر جعلی ، زائد العیاد اور غیر رجسٹرڈ کمپنیوں کی ادویات فروخت کرنے والوں پر کڑی نظر رکھیں اور ایسے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.