صو بہ بھر میں تما م خوا تیں کا لجز کا الحا ق اپنے ضلع یا ڈو یژن کی یو نیو رسٹی کے سا تھ ہو گا
ْوزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی کااعلا ن
ہفتہ 26 نومبر 2016 23:23
(جاری ہے)
یہ اعلا ن انہو ں نے ہفتہ کے روز گور نمنٹ گرلز پو سٹ گر یجو یٹ کا لج نمبر 1 ایبٹ آباد کے کا نو کیشن 2016 میں مہما ن خصو صی کی حثیت سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔کا نووکیشن میں ہزارہ یو نیو رسٹی کے وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈا کٹر محمد ادریس ، ایبٹ آباد یو نیو رسٹی کے وا ئس چا نسلر ڈا کٹر افتخا ر،کا لج کی پر نسپل ،گر یجو یٹ طا لبا ت ،اسا تزہ اور وا لدین بھی مو جو د تھے۔
مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ پا رٹی کے چیئر مین عمرا ن خا ن خا ص طور پر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سنجیدہ اصلا حا ت کے لئے پر عزم ہیں اور ان کے ویژن کے مطا بق خیبرپختو نخوا حکو مت ان شعبو ں میں اصلا حا ت کے ضمن میں اب تک بے شما رکا میا بیا ں حا صل کر چکی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ عا م لو گو ں خصو صا خوا تین کی تعلیم ہما رے لئے زیا دہ اہم ہے اور جن لو گو ں کو صو بے میں تبدیلی نظر نہیں آرہی وہ صو بے کے سکو لو ں ،کا لجو ں،یو نیو رسٹیوں ،ہسپتا لو ں ،تھا نو ں ،پٹوار خا نو ں اور سر کا ری دفا تر میں جا کر دیکھیں تو انہیں ما ضی کی بر با دی اور مو جودہ دور کے نظم ،نسق میں وا ضح فر ق نظر آئے گا ۔انہو ں نے کہا کہ کر پشن ،سر کا ری خزا نے کی چو ری ،سفا رش ،رشو ت ۔اقرا پروری اور لو ٹ ما ر کو خد ما ت تک رسا ئی ،وسل بلوور ایکٹ اور احتسا ب کمشن جیسی سخت قا نون سا زی کے زریعے نہ صر ف نا قا بل بردا شت بنا دیا گیا بلکہ ان قوا نیں سے چو ری چکا ری اور دیگر قسم کی کر پشن کے تما م را ستے بھی بند کر دئے گئے ہیں ۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ صو ا بی اور مردا ن میں وومن یو نیو رسٹیو ں ،ایبٹ آباد یو نیو رسٹی اور نو شہرہ میں ملک کی سب سے بہترین ٹیکنکل یو نیو رسٹی پی ٹی آئی کی مو جودہ حکو مت کے کار نا مے ہیں جب کہ ہر ی پور یو نیو رسٹی میں اسٹریا کے تعا ون سے 9 ارب رو پے کی لا گت سے ہا ئی ٹیک ایجو کیشن کا آغاز بھی اگلے تعلیمی سا ل سے ہو گا اور اس ما ڈل کو بعد ازاں پو رے صو بے کی یو نیو رسٹیو ں میں متعا رف کرایا جا ئے گا ۔صو بے میں میرٹ کی پا لیسی کا ذکر کر تے ہو ئے مشتا ق احمد غنی نے بتا یا کہ بعض دوسرے محکموں کی طر ح ہا ئیر ایجو کیشن میں بھی سیا سی مدا خلت اور سفا رش بلکل ختم کر دی گئی ہے جس کا ایک ثبو ت یہ ہے کہ یو نیو رسٹیوں کے وا ئس چا نسلر کی تقرری کے لئے ایسی کمیٹی بنا ئی گئی ہے جس میں سرے سے کو ئی سیا ست دا ن شا مل نہیں بلکہ یہ کمیٹی ڈا کٹر عطا الرحما ن اور ان جیسے چو ٹی کے دو سرے ما ہر یں تعیلم پر مشتمل ہے انہو ں نے کہا کہ سفا رش کا جڑ سے خا تمہ کر دیا گیا ہے کیو نکہ سر کا ری محکمو ں میں تبا ئی سیا سی مدا خلت اور سفا رش کی وجہ سے ہی ہو ئی تھیں وزیر اعلی کے مشیر نے کہا کہ ما ضی میں ایبٹ آباد کو نظر انداز کیا گیا لیکن مو جو دہ دور میں یہا ں بھی مکمل یو نیو رسٹی اور ہو م اکنا مکس کا لج سمیت متعدد نئے کا لج بنا دئے گئے ہیں اور تر قیا تی سر گر میا ں زور شو ر سے جا ری ہیں انہو ں نے پو سٹ گر یجو یٹ گر لز کا لج نمبر ایک کو مثا لی تعلیمی ادا رہ بنا نے کے لئے اس کی تما م ضرو یا ت پو ری کر نے کا اعلا ں بھی کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.