وزیر دفاع خواجہ آصف کے بھانجے کی میت کل) دبئی سے پاکستان لائی جائیگی

ہفتہ 26 نومبر 2016 23:43

وزیر دفاع خواجہ آصف کے بھانجے کی میت کل) دبئی سے پاکستان لائی جائیگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 نومبر2016ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے بھانجے فہد رسول بٹ کی میت کل ( اتوار) دبئی سے وطن واپس لائی جائے گی ۔فہد رسول بٹ دبئی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے ۔