ایوانِ صنعت و تجارت سکھر کے وفد کی غیر روایتی برآمدی تجارت سیمینار میں شرکت
ہفتہ 26 نومبر 2016 23:46
(جاری ہے)
محمد رضوان الحق سینئر نائب صدر ِ ایوان نے سیمیار سے خطاب کرتے ہوئے سیمینار کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے سیمینار ہماری فشریز سیکٹر کیلئے بہت ضروری ہیں سکھر کے گرد ونواح میں ہزاروں ایکٹر پر مشتمل فش فارمز موجود ہیں جو کہ نہ صرف علاقائی اور ملکی ضرورت کو پورا کر رہے ہیںبلکہ قابل ِ قدر زرِ مبادلہ بھی حاصل کر رہے ہیں اور اگر ہمیں آسان قرضوں کی فراہمی اور ڈیوٹی ڈرا بیک اور برآمدی دستاویزات کی تیز پروسیسنگ کی سہولیات میسر ہوں تو ہمارا فشریز سیکٹر کئی گناء مزید ترقی کرسکتا ہے۔
اُنہوں نے TDAP اور اسٹیٹ بینک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دونوں ادارے تمام ایکسپورٹ دستاویزات کے ساتھ علاقائی سرٹیفکیٹ آف آریجن کو لازمی دستاویزات کا حصہ بنائیں اور وی بوک رجسٹریشن کی سہولت سکھر کسٹمز آفس میں شروع کرنے کیلئے ایوان سے تعاون کریں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.