فیصل آباد، فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کا مختلف بازاروں کا اچانک دورہ
غیر معیاری اور ناقص پھلوں اور سبزیوں کو فوری طور پر ضائع کر دیا گیا
اتوار 27 نومبر 2016 21:20
(جاری ہے)
گوشت کے مختلف سٹالز کو چیک کیا گیااور صفائی کے انتظامات بہتر ہونے پر دکانداروں کو شاباش دی ۔
ٹی سٹالز پر برتن دھونے کے مناسب انتظامات نہ ہونے پر دکانداروں کو وارننگ دی گئی۔گوجرانوالہ میں ماڈل اتوار بازار میں مختلف سٹالز پر کھانے پینے کی اشیاء کو ڈھانپ کر نہ رکھنے اور تاریخ تنسیخ کی عدم موجودگی پر سٹاک کو فوری طور پر ضائع کرتے ہوئے دکانداروں کو نوٹس دئیے گئے۔پھلوں اور سبزیوں کے سٹال سے ناقص اور گلے سڑے ہوئے پھل اٹھوا دئیے گئے۔۔راولپنڈی کی ٹیم نے حیدری روڈ اتوار بازار اور شمس آباد اتوار بازار میں مختلف سٹال کوچیک کرتے ہوئے نمونہ جات لے کر لیبارٹری میں تجزئیے کے لئے بھجوادئیے گئے۔مزید براں غیر معیاری فوڈ کلر استعمال کرنے پر بھاری مقدار میں بچوں کے کھانے والی اشیاء اور پاپڑ کا سٹاک فوری طور پر اٹھوا کر دکانداروں کو نوٹس جاریمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.