صومالیہ میںفورسزاورالشباب کے درمیان جھڑپیں،30جنگجوہلاک
دومیاگائوں میں جنگجومقامی آبادی پر اپنا ٹیکس نافذکرناچاہتے تھے،رہائشیوں اورفورسزنے انکارکرتے ہوئے حملہ کردیا
منگل 29 نومبر 2016 13:17
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے چھبیس مقامی جنگجو تھے۔
یہ واقعہ دومیا نامی گاؤں میں پیش آیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری اہلکاروں اور مقامی عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ جنگجو مقامی آبادی پر اپنا ایک ٹیکس نافذ کرنا چاہتے تھے تاہم مقامی آبادی اور مقامی سکیورٹی فورسز نے اس سے انکار کرتے ہوئے ان پر حملہ کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے چھبیس مقامی جنگجو تھے۔ یہ واقعہ دومیا نامی گاؤں میں پیش آیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.