ینگ ڈاکٹرز نے ہسپتالوں میں علاج معالجہ چھوڑ کر اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر دھرنادے کر احتجاج
سروسز ہسپتال میں احتجاجی ڈاکٹروںنے دفتر میں داخل ہو کر ایم ایس کا گھیرائو کر کے شدید نعرے بازی کی ،ٹریفک کا نظام گھنٹوں معطل رہا محکمہ صحت نے احتجاج میں شرکت کرنے والے ڈاکٹروں کی ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا مراسلہ جاری کر دیا
منگل 29 نومبر 2016 16:36
(جاری ہے)
فیروز پور روڈ پر احتجاج کے باعث گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں جس سے عوام شدید مشکلات سے دوچار رہے ۔
ینگ ڈاکٹرز جیل روڈ پر احتجاج کرنے اور دھرنا دینے کے بعد ایم ایس کے دفتر میں داخل ہو گئے اور شدید نعرے بازی کی اور اس موقع پر بد تمیزی بھی کی گئی جس کے باعث ایم ایس اپنا دفتر چھوڑ کر چلے گئے ۔ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث ٹریفک وارڈنز ایمبولینسز اور ریسکیو کی گاڑیوں کو متبادل راستوں سے گزارتے رہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کا کہنا تھاکہ سنٹرل انڈکشن پالیسی اور پرونشل ریزیڈنشل پالیسی کو مسترد کرتے ہیں ۔ حکومت جان بوجھ کر ہمارے جائزمطالبات کو تسلیم نہیں کر رہی ۔جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جائیں گے احتجاج کاسلسلہ جاری رہے گا۔مزید بتایا گیا ہے کہ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے تمام ہسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ احتجاج کا حصہ بننے والے ہائوس آفیسرز، پی جی ٹرینی ڈاکٹرز اور میڈیکل آفیسرز کی ایک دن کی تنخواہ کی کٹوتی کر لی جائے ۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.