افسران سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر فوکس کریں 'ڈی جی وائلڈلائف
ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کوافسران کی پر فارمنس اینڈ ایو یلیوایشن رپورٹ کا حصہ بنایا جائے گا جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے آئندہ ہر ماہ کی 29تاریخ کو باقاعدگی سے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کا انعقاد کیا جائیگا ڈائریکٹرجنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالدعیاض خان کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار بارے اہم اجلاس
منگل 29 نومبر 2016 22:02
(جاری ہے)
خالد عیاض خان نے افسران پر زور دیا کہ وائلڈلائف پارک جو ہرآبادخوشاب ، بانسرہ گلی اور لاہور سفاری زو میں جاری ترقیاتی سکیموں کی جلد تکمیل کیلئے تمام توانائیاں بروئے کار لائیں۔
انہوں نے کہا کہ ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کو افسران کی پر فارمنس اینڈ ایو یلیو ایشن رپورٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ہر ماہ کی 29 تار یخ کو ہیڈ کوارٹرز میں باقاعدگی سے اجلاس بلایا جائے گا اور کام کی رفتار کو ماہانہ بنیادوں پر چیک کیا جائے گا۔ انہوں نے افسران کو آئندہ اجلاس میں منصوبوں پر خرچ کردہ رقوم کی تفصیلات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.