پی یس ایل: کوئٹہ گلیڈئیڑ نے عبدالرزاق کی خدمات حاصل کرلی
لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈئیڑ کے اسسٹنٹ کوچ اور بولرز کی تریبت کے لئے کوچ معین خان کیساتھ کام کرینگے
بدھ 30 نومبر 2016 12:46
(جاری ہے)
پاکستان کے لئے 46ٹیسٹ 265ون ڈے اور 32ٹی 20انڑنینشل کھیلنے والے آل راونڈر عبدالرزاق پاکستان سوپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈئیڑ کے اسسٹنٹ کوچ اور بولرز کی تریبت کے لئے کوچ معین خان کیساتھ کام کرینگے۔
پاکستان سوپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹیڈ نے وسیم اکرم اور سلیکشن کمیٹی کے رکن توصیف احمد کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں ،جب کہ پشاور زلمی نے اس بار ٹیسٹ کر کٹ میں پاکستان کے لئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے یونس خا ن کوسائن کیا ہے۔لاہور قلندر کے کر کٹ ڈائریکڑ عاقب جاوید ہیں جبکہ کرا چی کنگز نے ٹیسٹ وکٹ کیپر راشد لطیف کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.