شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورٹیچرز ایسوسی ایشن کے وفد کی یونیورسٹی کی وائس چانسلر سے ملاقات
بدھ 30 نومبر 2016 23:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں ٹیم ورک پر یقین رکھتی ہوں۔ یونیورسٹی کی تدریسی ترقی میں سلوٹا کے ارکان کا کردارمثبت ہے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر مینہوں خان لغاری اور پروفیسر ڈاکٹر اختیار علی گھمرونے وائیس چانسلر کو یونیورسٹی میں تدریسی و تحقیقی کلچر کے فروغ میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
انہوں نے کہا کہ ان کے حقیقی مسائل وائیس چانسلر نے میرٹ کی بنیاد پر ترجیحی بنیادوں پر حل کیئے ہیں۔ اس موقع پر سلوٹا کے صدر نے وائیس چانسلر کو سلوٹا کا سوونیئر پیش کیا۔ ملاقات کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر نور احمد شیخ پرووائیس چانسلر مین کیمپس،پروفیسر ڈاکٹر سید اسد رضا عابدی رجسٹرار، پروفیسر ڈاکٹر تاج محمد لاشاری میڈیا کو آرڈنیٹراور سلوٹا کے ممبران بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.