ایچ آئی وی ایڈز سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر لاڑکانہ میں سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے زیر اہتمام واک کا انعقاد
جمعرات 1 دسمبر 2016 20:14
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر یونس چاچڑ کا کہنا تھا کہ سندھ میں ایچ آئی وی ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 10891 ہے جس میں لاڑکانہ سمیت اندرون سندھ کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 1440 مریض بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2011 کی سروے کے مطابق سندھ میں ایچ آئی وی ایڈز کے ممکنہ مریضوں کی تعداد 45000 تک ہے جبکہ 22 نومبر سے دوبارہ نئی سروے شروع کرائی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کاشف ٹیپو نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ایچ آئی وی ایڈز پر کنٹرول کرنے کے لیے متحرک ہے اور ہم سب مل کر اس مرض کا خاتمہ کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.