ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے،طارق خان
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:08
(جاری ہے)
جسکی وجہ سے آج ملک کے کونے کونے سے بدعنوانی کے خلاف آواز آرہی ہے۔
نیب خیبر پختونخوا کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب خیبرپختونخوا نے وولنٹیری ریٹرن اور پلی بارگین کے تحت اب تک 2531ملین کی ریکوری کی ہے۔351کرپٹ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہیں۔ 429انکوائریز کی منظوری دے دی گئی ہے اور 120ریفرنسز دائر کردی گئی ہیں۔ اس طرح کنویکشن ریٹ 74فی صد بنتا ہیں۔ اس سے قبل چارسدہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر فضل رحیم خان مروت کرپشن نے خلاف نیب کے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور اس کو مزید تقویت دینے پر زور دیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.