وزیراعلیٰ پنجاب کا مظفرگڑھ کے پوزیشن ہولڈر نابینا طالب علم اور اس کے خاندان کیلئے 10 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان
نابینا طالب علم عامر شہزادکے تعلیمی اخراجات بھی پنجاب حکومت اس کے علاوہ خود برداشت کریگی ، ہونہار طالبعلم نے ثابت کیا ہے کہ اگرمحنت اور ہمت سے کام لیا جائے تو کوئی رکاوٹ منزل میں حائل نہیں ہوسکتی:شہبازشریف
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب ایسے نگینوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے ایک جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے اور پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ ایسے ہونہار طلبا کی صلاحیتوں کو جلا بخشنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نابینا طالب علم عامر شہزاد نے جن مشکل اور کٹھن حالات میں اپنی محنت اور ذہانت سے نمایاں پوزیشن حاصل کی وہ قابل تعریف ہے۔ ہونہار طالب علم نے نمایاں پوزیشن حاصل کرکے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ اگر جذبے ،محنت اور ہمت سے کام لیا جائے تو کوئی بڑی سے بڑی رکاوٹ بھی منزل کے حصول میں حائل نہیں ہوسکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.