بونیر یونیورسٹی کیمپس کا بطور مکمل یونیورسٹی اعلامیہ جاری کرنے کی ہدایت
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:57
(جاری ہے)
صوبائی وزراء عنایت الله خان ،محمد عاطف خان ، حاجی حبیب الرحمن، متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں اور دیگر اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس کو میڈیکل کالج تیمر گرہ ، یو ای ٹی کیمپس دیر اپر ، بونیر یونیورسٹی کیمپس ، چترال یونیورسٹی کیمپس اور چترال گرلز ڈگری کالج کے منصوبوں پر پیش رفت اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے میڈیکل کالج تیمر گرہ میں جلد کلاسز شروع کرنے کیلئے عمارت کا انتخاب کرنے اورمطلوبہ آسامیوں پر تعیناتیاں جلد یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔انہوں نے مستقل کیمپس کی تعمیر کیلئے اراضی کی نشاندہی کرکے منظوری کے لئے بھیجنے کی ہدایت کی ۔وزیراعلیٰ نے یو ای ٹی کیمپس دیربالا کی تعمیر اور بونیر یونیورسٹی کیمپس کومکمل یونیورسٹی کا درجہ دینے اور اُس کے چارٹر کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی ۔وزیراعلیٰ نے چترال یونیورسٹی کیمپس کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کا کی تعیناتی کے لئے تجویز بھیجنے جبکہ چترال گرلز ڈگری کالج کیلئے اراضی کا مسئلہ بلا تاخیر حل کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے جاری منصوبوں کی بروقت کی تکمیل یقینی بنائی جائے ۔ انہوں نے ہر ضلع میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کے منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.