بلوچستان میں موجود چند فراریوں کو جلد ختم کردینگے ،ایف سی نے صوبے میں قیام امن کیلئے بھر پور اقدامات کئے ہیں،میجر جنرل شیر افگن
دشمن سی پیک منصوبہ ناکام بنانے کی کوشش کر رہاہے ،آئی جی ایف سی بلوچستان
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:20
(جاری ہے)
کہ وہ پاکستان او ر سی پیک کو نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ لیکن یہ اس کی بھول ہے کہ وہ کسی بھی طرح اس منصوبے کو ناکام بنائیگا، سی پیک منصوبہ پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس سے بلوچستان میں ترقی اور روشنی کے نئے باب کا آغاز ہوگا۔
اور وہ وقت دور نہیںجب بلوچستان بھی ترقی کریگا، انہوںنے کہاکہ کوہلو اور کاہان سمیت بلوچستان بھر میں چند فراری باقی رہ گئے ہیں جن کا جلد ازجلد خاتمہ کر دیا جائے گا، ایف سی بلوچستان نے صوبے میں قیام امن کیلئے بھر پور اقدامات او رقربانیاں دی ہے یہ ایف سی کے شہداء کی قربانی کا نتیجہ ہے کہ آج بلوچستان کی سرحدیں محفوظ اور دہشتگردی سے پاک ہیں۔انہوںنے مزید کہاکہ ایف سی اور بلوچستان کی عوام ملکر دہشتگردوں کا خاتمہ کرینگے جبکہ قیام امن کے لئے کوششیں جاری رہیں گی ۔مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.