نواز شریف سے گفتگو ،ْ ٹرمپ کی ٹیم نے پاکستانی ورژن پر اعتراض کر دیا
دونوں رہنماؤں کے درمیان مثبت گفتگوہوئی ،ْ پاکستانی ورژن میں بہت خوشنما زبان استعمال کی گئی تھی ،ْ ٹیم کا بیان
جمعہ 2 دسمبر 2016 12:57
(جاری ہے)
ٹرمپ ٹیم کی جانب سے جاری کیے گئے گفتگو کے متن کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم نواز شریف کی اس حوالے سے مثبت گفتگو ہوئی کہ کس طرح امریکہ اور پاکستان مستقبل میں مضبوط تعلقات استوار کریں گے۔
کہا گیاکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ مضبوط اور دیرپا ذاتی تعلقات استوار کرنے کے خواہش مند ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے ایک مشیر کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے پاکستانی متن میں نومنتخب صدر کی بات چیت کو بہت بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.