ملکی اداروں کو سیاسی یا غلام نہیں مکمل طور پر آزاد اور خود مختار ہونا چاہیے ’چوہدری محمدسرور
ملکی ادارے جتنے مضبوط ہوں گے پاکستان اتنا زیادہ مضبوط ہوگا ‘مردم شماری کے متعلق سپر یم کورٹ کا حکم خوش آئند ہے اب مر دم شماری میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے ‘ڈاکے اور فاقے عوام کیلئے عذاب بن چکے ہیں ‘پولیس کو غیر سیاسی کر کے ہی عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکتا ہے‘ گفتگو
جمعہ 2 دسمبر 2016 15:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھی ضرورت اس بات کی ہے کہ پولیس سمیت تمام اداروں کو مکمل طور پر آزاد اور غیر سیاسی کردیا جائے کیونکہ اس سے ملک اور عوام کو در پیش مسائل کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا ورنہ ہر گزرتے دن میں قوم کے مسائل میں کمی کی بجائے اضافہ ہی ہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ سپر یم کورٹ نے ملک میں مر دم شماری کے حوالے سے حکومت کو جو حکم دیا ہے وہ خوش آئند ہے حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ اب کسی قسم کی مزید تاخیرکی بجائے ملک میں جلد ازجلد مر دم شماری کا آغاز کر یں کیونکہ مر دم شماری کے بعد ہی ملک کی آبادی اور عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے اصل حقائق سامنے آسکیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
-
جام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
انتشاری و بدامنی کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں نہ ہی ریاست اس کی متحمل ہو سکتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.