پنجاب کے تعلیم اداروں کے سربراہان کی تعیناتی سیاسی بنیادی پر کی جاتی ہے‘لاہور ہائیکورٹ کا4بڑی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تبدیلی کا فیصلہ خوش آئندہ ہے‘پنجاب حکومت تعلیمی اداروں میں بھی اپنی سیاسی اجارہ داری قائم کیے ہوئے ہیں
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز کا تقریب سے خطاب
جمعہ 2 دسمبر 2016 17:56
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا عمران خان نے 2013کے انتخابات سے قبل جو خیبر پختوانخواہ کی عوام سے وعدے کیے ان کو پورا کررہے ہیں ۔
کے پی کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ادویات سمیت سہولیات میسر ہیں جبکہ ڈاکٹرز کی تنخواہیں پنجاب سے دو گناہ زیادہ ہیں ۔ان تین سالوں میں کے پی کے ڈاکٹرز ایک بار بھی سڑکوں پر نہیں نکلے جبکہ پنجاب میں آئے روز ڈاکٹرز کی ہڑتال پنجاب حکومت کی بیڈگڈگورننس کا واضع ثبوت ہے۔انہوں نے مزید کہا آئندہ عام انتخابات میں پنجاب اور وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔پی ٹی آئی عوام کے حقوق کی ترجمان جماعت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.