کلومیٹر لمبی مٹہ تا فاضل بانڈہ روڈ پرایک ہفتے کے اندر کام مکمل کیا جائے گا،صوبائی وزیر محمود خان
جمعہ 2 دسمبر 2016 18:42
(جاری ہے)
محمود خان نے کہا کہ انتخابات کے دوران حلقے کے عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کو ایفا کیا ہے اور حلقے میں اربوں روپے کی لاگت سے مختلف ترقیاتی منصوبے مکمل کئے جا چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے سیاسی مخالفین تعصب اور نفرت کی عینک اتار کر حقیقی آنکھوں سے دیکھ لیں تو ان کو موجودہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ترقیاتی منصوبوں کا اچھی طرح اندازہ ہو جائے گا۔انہوں نے بعض مفاد پرست سیاستدانوں سے کہا کہ وہ ویلج کونسل چپریال میں غیر جماعتی انتخابات میں کامیابی پر اپنی سیاسی دکان نہ چمکھائیں، انشاء الله آئندہ 2018کے عام انتخابات میں بھی پی ٹی آئی مخالفین کو عبر ت ناک شکست سے دوچا رکر ے گی ۔ وفد نے مسائل کے حل میں گہر ی دلچسپی لینے پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.