مزدور کسان پارٹی کے صوبائی مندوبین کا اہم اجلاس،درپیش مسائل پر غور خوض
جمعہ 2 دسمبر 2016 21:31
(جاری ہے)
موجودہ حالات میں مورثی سیاست نے سیاست کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔
عوام کی جان ومال کی پرواہ کسی کونہیںہر کوئی عوام کے جذبات اوراحساسات سے کھیل رہاہے۔اجلاس میں امریکہ سے آئے ہوئے حصوصی مہمان اورامریکہ میں مزدورکسان پارٹی کے کوارڈینیٹر سید عمر ایڈوکیٹ کا خیر مقدم کیا گیا۔اس موقع پر 18دسمبر کو صوبائی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا گیا۔صوبائی کانفرنس میںصوبے کے تمام اضلاع سے مندوبین شرکت کریںگے۔صوبائی کانفرنس میں مختلف سیاسی پارٹیوں ،وکلاء تنظیموں اوردوسرے طبقات کوبھی مدعوں کیا جائے گا تاکہ پارٹی کاپیغام ہر سطح پر پہنچایا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.