پولیس اسکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ نو شہرہ میں تقریب تقسیم اسناد
جمعہ 2 دسمبر 2016 21:50
(جاری ہے)
سکول ڈائریکٹر نیا زمحمد خان یوسفزئی نے مہمان خصوصی کو سکول میں ر ٹریننگ کے اغراض ومقاصد کے بارے میں بریفنگ دی۔
اس موقع پر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل اف پولیس کمانڈنٹ ایلیٹ فورس خیبرنخوا اختر علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں پولیس کے ایسی یونٹ سے مخاطب ہوں ۔ جس نے دہشت گردی کے خلاف کامیاب جنگ لڑی اور عوام الناس میں جو عد م تحفظ پیدا ہوا تھا دوبارہ تحفظ کا احساس دلایا۔ ریاست کی اولین ذمہ داری ہوتی ہے کہ ہر شخص کی زندگی اورجان و مال محفوظ کر سکے ۔ اگر ریاست ایسی اقدامات میں ناکام ہو جا ئے تو عوام الناس عد م تحفظ کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ تو ایسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے فرنٹ لائن پر ہمارا پولیس اور باقی فورسز سپورٹ میں ہوتے ہیں ۔ اس با ت کی بے حد ضرورت ہے کہ پولیس کی استطاعت بڑھائی جائے اور صحیح معنوں میں پروفشنل ہو۔ مہمان خصوصی نے کہا کہ آج خیبر پختونخواہ پولیس کے لیے جدید سہولیات سے مزین ٹیکنکل ٹریننگ سکو ل مو جو د ہیں ۔جس سے پولیس کے تربیت یا فتہ آفسران عوام الناس کی بہترین خدمت کرنے کے قابل ہونگے اور موجودہ حالات کے مطابق دہشت گردی اور جرائم پر بہتر انداز میں قابو پانے کے قابل ہونگے ۔ مہما ن خصوصی نے خیبرپختونخواپولیس اور بم ڈسپوزلیونٹ کے قربانیوں کو سراہاتے ہوئے کہا کہ پولیس کی قربانیوں کو ہمیشہ یا د رکھاجائے گا۔ انھوں نے کو رس کے شرکاء سے کہا کہ آپ جو کچھ یہاں سے سیکھ کرجارہے ہیں نہایت ضروری ہے کہ آپ فیلڈ میں اس سے استعفادہ حاصل کر یں اور اس کو عوام کے جان ومال کی حفاظت کے لیے بروئے کا ر لائیں ۔ مہمان خصوصی نے BDUکے یا د گارِ شہداء پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے ۔آ خر میں مہمان خصوصی نے تمام شرکاء کو کور س پاس کرنے پر انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.