مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے فیڈل کاسترو کی وفات پر کیوبا کے سفارتخانے جا کرتعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:03
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق مشیر خارجہ نے کیوبا کے انقلابی رہنماء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نامور کیوبن رہنماء کاسترو کا نہ صرف کیوبا کے لوگ دل کی گہرائیوں سے عزت و احترام کرتے تھے بلکہ دنیا بھر میں معاشرے کے پسماندہ طبقات کیلئے انکی ہمدردی نے کروڑوں لوگوں کو متاثر کیاہے۔
مشیر خارجہ نے اپنے تاثرات میں کہا کہ پاکستان کے عوام کیوبا کے انقلابی رہنماء کو انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے عظیم قربانیوں اور پاکستان۔کیوبا تعلقات کو مستحکم بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے ہمیشہ یاد رکھیں گے۔کاسترو نے ہنری کرسٹوفر ریو میڈیکل ٹیم پاکستان بھیجنے میں اہم کرادار ادا کیا جس نے 2005کے تباہ کن زلزلہ میں ریلیف کوششوں اور ایک ہزاروں پاکستانی ڈاکٹروں کوکیوبا میں تربیت دینے میں نمایاں خدمات سرانجام دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.