جمعیت طلباء اسلام لنڈی کوتل ڈگری کالج کی نئی کابینہ مکمل
طلباء کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،نو منتخب صدر
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:09
(جاری ہے)
گزشتہ روز جمعیت طلباء اسلام تحصیل لنڈ ی کوتل کا اجلاس گورنمنٹ ڈگری کالج میںزیر صدارت جے ٹی آئی لنڈ ی کوتل کے صدر قاری ہدایت اللہ منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر لنڈی کوتل ڈگری کالج کیلئے قاری فیروز شاہ کو صدر جبکہ کابینہ کے دیگر ارکان میں آیاز شینواری جنرل سیکرٹری ،شہاب شینواری نائب صدر اور عمر علی ینواری کو پریس سیکرٹری منتخب کیا گیا ۔
اس موقع پر جے یو آئی لنڈی کوتل کے سیکرٹری اطلاعات قاری محمد سعید ،جے ٹی آئی لنڈی کوتل کے سنئیر نائب صدر قاری عظیم شاہ اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری محبت سمیت کثیر تعداد میں جے ٹی آئی کے کارکنوں نے شرکت کیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب صدر نے کہا کہ طلباء کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کو شش کریں گے جس کیلئے کالج انتظامیہ سے ملکر کام کریں گے انہوں نے کہا کہ طلباء کی دینی اور اسلامی تربیت کیلئے جے ٹی آئی ایک بہترین فورم ہے اور اناء اللہ بہت جلد طلباء کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.