ایبٹ آباد سے پنڈکرگو جانے والا ٹرک گہری کھائی میں گرگیا‘ 3 مزدور جاں بحق، 5 شدید زخمی
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:14
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ایبٹ آباد سے مزدوروں کو شیروان لے جانے والا ٹرک نمبر جی ایل ٹی 5786- پنڈ کرگو کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گرنے سے ٹرک ڈرائیور اسد ولد سرور، زرداد ولد حاکم اور احسان ولد سلیمان جاں بحق ہو گئے۔
حادثہ میں پانچ مزدور دلدار ولد سردار، آصف ولد عبدالستار، مشتاق ولد پرندہ خان، انور ولد اکبر اور کاشف ولد اکبر شدید زخمی ہوئے۔ حادثہ کی اطلاع پر شیروان تھانہ کی پولیس نفری موقع پر پہنچ آئی اور مقامی افراد کی مدد سے جاں بحق اور زخمی افراد کو کھائی سے نکالا۔ جاں بحق افراد کی نعشیں ورثاء کے حوالہ کر دی گئیں جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.