وزیر برائے سماجی بہبود شمیم ممتاز کیجانب سے د ارلامان سکھر کی سیکیورٹی پر تحفظات کا اظہار
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:57
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق سکھر کے دورہ کے دوران انہوں نے دارلامان کی سیکیورٹی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے عملے کی غفلت اور لاپرواہی قرار دیا اور دو ٹوک انداز میں واضح کیا کہ دارلامان میں رہائش پزیر خواتین ہر لحاظ سے حکومت کی ذمہ داری ہیں اور ان کا تحفظ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اس میں کسی بھی قسم کی لاپرواہی اور غفلت ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔
اس موقع پر انہوں نے دارلامان سے متصل دارلاطفال کا بھی دورہ کیا اور وہاں موجود بچوں کی دینی و دنیاوی تعلیم و تربیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان بچوں کو قران و سنت ، نماز اود ینی ودنیاوی تعلیم سے آراستہ کیا جائے تاکہ یہ بچے مستقبل میں اس ملک کے کار آمد اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.