پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا وزیر اعلی پنجاب کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کرنے کا اعلان
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:41
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 دسمبر 2016ء) : پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں نااہلی رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے ہم لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی نا اہلی کے لیے رٹ دائر کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس کیس میں بابر اعوان ہمارے وکیل ہوں گے اور ہم شہباز شریف کے خلاف ثبوت بھی فراہم کریں گے۔ یہ وہی شہباز شریف ہیں جو کہتے تھے کہ زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹیں گے اور یہ وہی شہباز شریف ہیں جو کہتے تھے کہ چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ پانامہ لیکس کیس میں سپریم کورٹ میں ثبوت جمع کروا دئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.