گریٹر اقبال پارک میں گُلِ دائودی کی نمائش جاری ، شرکاء کے مابین تقریب تقسیمِ انعامات
ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:52
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے نے ہارٹیکلچر سوسائٹی آف پاکستان کے کنوینر مصظفی کمال اور طارق جیلانی جنرل سیکرٹری کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا کہ جن کی معاونت سے یہ نمائش ستائش کو پہنچی۔
جیوری کے مرتب کردہ نتائج کے مطابق پہلا انعام پی ایچ اے نے وصول کیا۔ دوسرا انعام باغِ جناح کو تیسرا انعام محکمہ آثارِ قدیمہ کو دیا گیا۔اسی طرح مختلف شعبہ جات میں فیکٹریز و کمرشل ادارے ،تعلیمی ادارے و ہوٹل انڈسٹری کے علاوہ پرائیویٹ گھروں کے مالکان نے بھی بڑے جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باغ بانی حقیقت میں ایک فن ہی نہیں بلکہ عبادت بھی ہے اس فن سے تعلق رکھنے والا شخص ہمیشہ صبر کا عادی ہوتا ہے یعنی جس طرح گلِ دائودی تقریباًً 11 ماہ کی محنت و افزائش کے بعد دیکھنا نصیب ہوتا ہے۔اسی طرح اگر کسی نے صبر سیکھنا ہو تو ان صبر آزما کام میں مصروف مالیوں سے سیکھے۔انہوں نے کہاکہ میں مالیوں کی بہتری کی خاطر ہمیشہ کوشاں رہوں گا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.