برطانیہ، یورپ کی مشترکہ فوج کی تشکیل کی مخالفت نہیں کرے گا
اتوار 4 دسمبر 2016 11:20
(جاری ہے)
برطانوی وزیرخارجہ بوریس جانس نے ایک بیان میں کہا کہ لندن ، یورپی یونین سے باقاعدہ الگ ہونے کے لئے مذاکرات کررہاہے اور وہ یورپی یونین کی مشترکہ دفاعی پالیسی کی تیاری میں رکاوٹ نہیں بنے گا - اس سے پہلے برطانوی وزیردفاع مایکل فالون نے کہا تھا کہ جب تک برطانیہ ، یورپی یونین میں ہے وہ یورپی ملکوں کو ایک متحدہ فوج کی تشکیل کی اجازت نہیں دے گا ۔
برطانوی وزیر دفاع فالون نے کہا تھا کہ اس طرح کی فوج کی تشکیل سے نیٹو کی دفاعی قوت کمزور ہوگی- وہ کئی بار اس طرح کا بیان دے چکے ہیں ۔ تاہم برطانوی وزیر خارجہ بوریس جانسن کا کہنا ہے کہ اس وقت یورپ کی ایک مشترکہ فوج اور دفاعی و سیکورٹی پالیسی وضع کئے جانے کے لئے مذاکرات جاری ہیں- اگر یورپی یونین کے رکن ممالک ایسا کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لئے کوئی مشکل نہیں ہے اور ہمیں یورپی یونین کے اس قسم کے اقدام پر کوئی اعتراض نہیں ہوگامزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.