ہارٹ آف ایشیا کانفرنس پاکستان اور بھارت کومعطل شدہ مذاکرات بحال کرنے کا سنہری موقع ہی: میرواعظ
سرینگر میں میرواعظ کی دوبارہ نظربندی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے
اتوار 4 دسمبر 2016 12:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت اس حوالے سے گریز اور فرار کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے حقائق تسلیم کرے۔
انہوں نے کہا کہ نہ صرف جموںوکشمیر بلکہ دونوں ہمسایہ ممالک اور پورے جنوب ایشیائی خطے میں پائیدار امن و سلامتی کے قیام، سیاسی استحکام اور تعمیر و ترقی کیلئے مسئلہ کشمیر کا ایک ایسا منصفانہ اوردائمی حل انتہائی ناگزیر ہے جو کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق ہو ۔ میرواعظ نے ضلع کولگام میںبھارتی فورسز کے ہاتھوں سرکاری ملازم اسد اللہ کمار اور ضلع اسلام آباد کے علاقے بٹہ گنڈ ویری ناگ میں سجاد احمد ملک کے قتل کی شدیدمذمت کی ۔ دریں اثناء قابض انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کو سرینگر کے علاقے نقشبند صاحب خواجہ بازار میں ایک تقریب میں شرکت سے روکنے کے لیے اپنی رہائش گاہ پر دوبارہ نظر بند کردیا ہے ۔ نظربندی کے خلاف سرینگر میں لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔ حریت فورم کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ میر واعظ کو 3 ربیع الاول کی مناسبت سے نقشبند صاحب خواجہ بازار میں ایک مذہبی تقریب میں شرکت کرنا تھی ۔ انہوں نے میرواعظ کی نظربندی کو مداخلت فی الدین قراردیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ فورم کے ترجمان نے سید علی شاہ گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق، محمد یاسین ملک، مختار احمد وازہ اور شاہد الاسلام سمیت درجنوں حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی نظر بندی کو بھارتی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ اور سیاسی شکست قراردیاہے۔ترجمان نے ٹہاب پلوامہ میں چھاپوں کے دوران دو درجن سے زیادہ نوجوانوں کو گرفتار کرنے ، بارہمولہ ،سوپور ، پٹن ، پلہالن اور سرینگر میں پر امن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کیمزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.