صنعتوں کو گیس فراہمی پر پابندی انڈسٹری کو تباہ کرنے کے مترادف ہے‘رائے حسن
تین ماہ صنعت بند رہنے سے اربوں روپے کا خسارا برداشت کرنا پڑے گا‘ رہنما پی ٹی آئی
اتوار 4 دسمبر 2016 15:00
(جاری ہے)
پنجاب کی انڈسٹری کے حصے میں آنے والی گیس کا پچاس فیصد چوری ہو جاتا ہے۔انہوںنے مزید کہا وزیر خزانہ دن رات پاکستان کی معاشی ترقی کے راگ الاپتے ہیں لیکن ان کو صنعت کاروں کے مسائل سے کوئی سرکار نہیں ہے۔
جب تک ملک کی انڈسٹری مضبوط اور خوشحال نہیں ہو گی ملک ترقی کیسے کرے گا۔پنجاب کے بیشتر اضلاع کے شہریوں کا روزگار صنعتی شعبے سے وابستہ ہے۔گزشتہ ایک ماہ سے ہزاروں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہوئے ہیں لیکن مفاد پرست حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں ہے۔حکمرانوں کا فوکس مال بنائو پالیسی پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.