چیف میونسپل آفیسر آزاد خان بنگلزئی کا وڈھ بازارکا دورہ ، مختلف شاہرائوں پر صفائی کا جائزہ لیا
اتوار 4 دسمبر 2016 16:20
(جاری ہے)
انہوں نے عملہ کی طرف سے خراب اسٹریٹ لائٹوں کے مرہمت کرنے اور نئے لائٹوں کے لگانے کے کام کا بھی جائز لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وڈھ بازار میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی کی جاتی ہے اگر کہیں پر کسی شاہراہ پر صفائی نہیں ہوتی تو دوکانداروں کو چاہیے کہ وہ اس سلسلے میں نشاندہی کریں وڈھ بازار کے دوکانداروں کو چاہیے کہ وہ صفائی کرنے والے عملے کے ساتھ تعاون کریں انہوں نے کہا کہ اگر صفائی میں سب ملکر کام کرینگے تو بازار کا نقشہ بدل دینگے اگر وڈھ بازار کے دوکاندار اپنے دوکانوں کے باہر کچرہ دانہ رکھے اس عمل سے صفائیکرنے والے عملے کو کسی قسم کی دوشواری کا سامنا نہیں ہوگا بلکہ ہمارا بازار بھی ایک خوب صورت منظر پیش کریگا انہوں نے کہا کہ بازار کے مختلف شاہراہوں پر خراب اسٹریٹ لائٹوں کی مرہمت کی جارہی ہیں انہوں نے کہا کہ بہت سے لائٹ خراب تھے ان کو دوبارہ بحال کیا گیا ہے اس سے شاہراہوں پر اندھرے کی راج ختم ہوگی اور روشنی سے عوام کو آنے جانے میں مشکل پیش نہیں آئیگی انہوں نے کہا کہ تاجران کو میونسپل کمیٹی کے عملے کے ساتھ تعاون کریںاس موقع پر ان کے ہمراہ وائس چئیر مین فضل الرحمن مینگل ایڈووکیٹ بھی تھے اور انہوں نے بھی صفائی کا جائزہ لیا ۔
مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.