ْفیروز پور روڈ سمیت صنعتی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، عبدالباسط
اتوار 4 دسمبر 2016 16:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چند روز قبل ایم ڈی واسا اور ڈپٹی ایم ڈی آپریشن واسا سے ملاقات میں ان مسائل سے آگاہ کیا گیا تھا ۔ لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹس کو مثالی بناکر صوبے کے متعلق تجارتی ، معاشی اور صنعتی سرگرمیوں کا بہترین تصور اجاگر کیا جاسکتا ہے جس سے سرمایہ کاری کی صورتحال پر بھی بہترین اثرات مرتب ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ شہر میں انفراسٹرکچر کی ترقی، تعلیم کے فروغ، صحت عامہ اور سڑکوں کو سگنل فری بنانا پنجاب حکومت کے انقلابی اقدامات ہیں جن کے دور رس نتائج ہونگے لیکن ساتھ ہی صنعتی و تجارتی مراکز پر توجہ دینا بھی ضروری ہے جو حکومت کے لیے محاصل ،لوگوں کے لیے روزگار اور ملک کے لیے قیمتی زرمبادلہ کمانے کا اہم ذریعہ ہیں۔ عبدالباسط نے توقع ظاہر کی کہ پنجاب حکومت اس مسئلے کی جانب توجہ دیتے ہوئے واسااور دیگر متعلقہ اداروں کو فیروز پور روڈ سمیت تمام انڈسٹریل ایریاز میں بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.