ترکی کے دوست ہمارے دوست ہیں اورترکی کے دشمن ہمارے دشمن ہیں ‘شہبازشریف
کشمیر خطے کا مسئلہ ہے ،کشمیری عوام اپنی آزادی کی جنگ خود لڑ رہے ہیں ،بھارت نہتے عوام کا بے دریغ خون بہارہا ہے ترکی مسئلہ کشمیر کے حل میں کردارادا کرے تو ہم خوش آمدید کہیں گے،بھارت کو بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرنی چاہیے ناکام بغاوت ترکی کی جنگ آزادی کے بعدا ہم ترین واقعہ ہے ،اس سے ترکی میںجمہوریت مزید مضبوط ہوئی ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان کے عالمی سطح پر قدمیں اضافہ ہوا ہے ‘وزیراعلیٰ پنجاب کی ترکش میڈیا سے گفتگو
اتوار 4 دسمبر 2016 20:40
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ خطے کا مسئلہ ہے اورکشمیری عوام اپنی آزادی کی جنگ خود لڑ رہے ہیں ۔بھارت نہتے کشمیری عوام کا بے دریغ خون بہارہا ہے لیکن کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
بھارت کو بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرنی چاہیے۔ایک اور سوال کے جواب میںانہوںنے کہا کہ ترکی مسئلہ کشمیر کے حل میں کردارادا کرے تو ہم خوش آمدید کہیں گے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر ترکی کے صدر طیب رجب اردوان کی طرف سے پاکستان کی حمایت کرنے پر شکرگزار ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ترکی میں ناکام بغاوت ترکی کی جنگ آزادی کے بعدا ہم ترین واقعہ ہے اور اس واقعہ کے بعد ترکی میںجمہوریت مزید مضبوط ہوئی ہے اورترکی کی مضبوط معیشت کو تقویت ملی ہے اورترک صدر رجب طیب اردوان کے عالمی سطح پر قدمیں اضافہ ہوا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.