ْ قطری شہزادہ کا خط حکمرانوں کیلئے رحمت نہیں زحمت اور شر مندگی بن چکا ہے‘ سید خورشید شاہ
پانامہ سکینڈل سے حکمران بچ جائے ایسا ممکن نظر نہیں آتا مگرعمران خان ضرور نوازشر یف کو بچانے میں مصروف ہیں ‘27دسمبرتک مطالبات پورے نہ ہوئے احتجاجی تحر یک کیلئے بلاول بھٹو کی قیادت میں تیار ہیں ‘ہم (ن) لیگ کی حکومت نہیں جمہو ریت بچانے کی بات کرتے ہیں‘گفتگو
اتوار 4 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا اس میں تو کوئی شک نہیں کہ پانامہ لیک کا سکینڈل کرپشن کا سب سے بڑ اسکینڈل ہے اور اسکی مکمل تحقیقات اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے اور (ن) لیگ نے قطری شہزادہ کے خط کے ذریعے جو حر کت کی ہے اس سے انکی مشکلات کمی نہیں ہو ئیں بلکہ خط انکے لیے رحمت کی بجائے زحمت بن چکا ہے ۔
ایک سوا ل کے جواب میں خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جو4مطالبات دیئے ہیں ان میں کوئی بھی غیر آئینی مطالبہ نہیں اور حکومت کیلئے اچھا ہوگا وہ ہمارے مطالبات مان لیں ورنہ 27دسمبرتک مطالبات پورے نہ ہوئے احتجاجی تحر یک کیلئے بلاول بھٹو کی قیادت میں تیار ہیں پھر حالات کی ذمہ داری (ن) لیگ پر ہی عائد ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.