پانامہ کیس میں (ن) لیگ کا ایک نہیں18موقف آچکے ہیں‘ سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان
‘قطری شہزادے کے خط کے بعد پانامہ کیس مہینوں نہیں دنوں میں حل ہوتا نظر آرہا ہے‘ پاکستان کی تاریخ میںپہلی بارپانامہ لیکس کی صورت میں کر پشن کا میگا سکینڈلز سامنے آیا ہے‘انٹرویو
اتوار 4 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ اگر پانامہ لیک کیس میں کمیشن بنے گا تو پاکستان میں کمیشن کا جو حشر ہو چکا ہے وہ قوم کے سامنے ہیں اس لئے ہم کہتے ہیں کہ پانامہ لیک کی تحقیقات کے معاملے میں کوئی کمیشن بنانے کی بجائے سپر یم کورٹ کا موجودہ بینچ ہی اس کا فیصلہ کر دیں ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میںپہلی بارپانامہ لیکس کی صورت میں کر پشن کا میگا سکینڈلز سامنے آیا ہے اور اس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے ورنہ ملک میں کر پشن کا خاتمہ ایک خواب ہی رہیگا ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ پانامہ لیک پر ایک بار نہیں کئی بار موقف بدل چکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.