خیبرپختونخوا پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
وزیراعلی پرویزخٹک نے ڈبل مڈر کیس کے ملزم کوپولیس کی حراست سے رہا کرکے ایس ایچ اوکومعطل کردیا
اتوار 4 دسمبر 2016 21:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) خیبرپختونخوا پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،وزیراعلی پرویزخٹک نے ڈبل مڈر کیس کے ملزم کوپولیس کی حراست سے رہا کرکے ایس ایچ اوکومعطل کردیا۔
(جاری ہے)
باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نوشہرہ پیرپائی میں خاتون اوراسکے بیٹے کوقتل کیاگیا تھا جس کے الزام میںپولیس نے ملزم شیرباز کوگرفتارکرلیا ہے ،ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم پر پہلے بھی ایک قتل کامقدمہ درج ہے،چیف منسٹرخیبرپختونخوا تحریک انصاف کے ایک کونسلر کے گھر کھانے کے دعوت پر آیا تھا جہاں پر پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا اورملزم کی رہائی کامطالبہ کیا،،ذرائع کے بتایا کہ وزیراعلی پرویزخٹک پولیس سٹیشن اضاخیل پہنچ گئے اورملزم شیرباز ولد جمیل خان کوپولیس کی حراست سے چھوڑالیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایس ایچ او عبدالولی خان نے ملزم کورہا کرنے سے انکار بھی کیا تاہم وزیراعلی نے حوالات میں بند ملزم کو رہا کرنے پر بضد تھے۔،ذرائع کے مطابق اس موقع پر ڈی پی او واحدمحمود بھی موجود تھے ،وزیراعلی نے ایس ایچ کومعطل کرکے ملزم کواپنے ساتھ لے گئے ،جس سے اندازلگایا جاسکتا ہے کہ خیبرپختونخوا میں انصاف اورپولیس میں سیاسی مداخلت نہ ہونے کے دعوے میں کتنی سچائی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.